تازہ ترین معلومات پر نظر رکھیں! حکومت ناروے ميں رہائش پذير ہر فرد سے no.fhi.www اور no.helsenorge.www پر کورونا وائرس کے بارے ميں دی جانے والی اہم معلومات اور مشورے پڑهنے کو کہتی ہے۔ اس معلومات کو باقاعدگی سے تازه کيا جاتا ہے۔ معلومات نارويجين اور انگريزی، دونوں زبانوں ميں دستياب ہوتی ہے۔ اگر آپ کو کوئی چيز سمجه نہ آ رہی ہو، تو براه کرم اپنے کسی جاننے والے کی مدد ليں۔.